• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایندھن کی بڑھتی قیمتیں، KLM کا 160 پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان

ایمسٹرڈیم(جنگ نیوز) ڈچ ایئرلائن ’کے ایل ایم‘ نےایندھن کی بڑھتی قیمتوں کے باعث مئی سے یورپ کیلئے160 پروازیںمنسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس بات کا اعلان’ایئر فرانس‘ کے ایل ایم کے ڈچ شعبے نے جمعرات کو کیا، ایئر لائن کےمطابق ان پروازوں کی منسوخی سےیورپی پروازوں کا مجموعی طور پرایک فیصد سے بھی کم حصہ متاثر ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید