• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی اے کے شعبہ فنانس اور سپلائی چین کو اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ

کراچی( جنگ نیوز) پی آئی اے کے شعبہ فنانس اور سپلائی چین کو اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا،تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز ( پی آئی اے)کی انتظامیہ نے ادارے کے اہم شعبوں کو کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا باقاعدہ فیصلہ کر لیا۔ابتدائی مرحلے میں شعبہ فنانس اور سپلائی چین کے متعدد افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے گئے ۔
اہم خبریں سے مزید