• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران: دارالحکومت تہران میں پاکستان سے اظہار تشکر کیلئے ریلی

اسلام آباد (این این آئی)ایران کے دارالحکومت تہران میں پاکستان سے اظہار تشکر کیلئے ریلی نکالی گئی ، جس میں لوگوںکی بہت بڑی تعداد شریک ہوئی، شرکاء نے پاکستان میں ایران کی حمایت میں نکالی جانے والی ریلیوں اور حمایت کو اپنے لئے باعث فخر قراردیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی عوام کا محبت بھرا پیغام مل گیا ہے ،ہم اس محبت کو کبھی نہیں بھولیں گے۔
اہم خبریں سے مزید