• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آبنائے ہرمز سے آمدن کی نئی تجویز، ایرانی کرنسی میں ادائیگی

کراچی (نیوز ڈیسک)ایران کی ہرمز سے آمدن کی نئی تجویز، ادائیگی ایرانی کرنسی میں کی جائیگی سالانہ 28سے42کھرب روپے(10سے 15اربچ ڈالر) آمدن کا تخمینہ، ایرانی پارلیمنٹ میں منصوبے پر بحث جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں ایک قانون ساز نے تجویز دی ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنیوالے بحری ٹرانزٹ پر ادائیگی ایرانی کرنسی میں لی جائے۔
اہم خبریں سے مزید