• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

درآمدی موبائل فونز پر عائد ٹیکس قیمت کا 54 فیصد، قائمہ کمیٹی

اسلام آباد( جنگ نیوز ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں حکام نے بتایا کہ درآمدی موبائل فونز پر عائد ٹیکس قیمت کا 54 فیصد ہے۔سید نوید قمر کی زیر صدارت ہونے والے قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں متعدد حکومتی بلز پر غور کیا گیا۔اس دوارن موبائل فونز پر ڈیوٹیز کا معاملہ بھی زیر غور آیا، جس میں ٹیکس پالیسی آفس کے حکام نے بتایا کہ موبائل فونز پر 18 فیصد جی ایس ٹی اور رعایتی انکم ٹیکس عائد ہے ۔ مہنگے فونز پر ساڑھے 11 ہزار ودہولڈنگ ٹیکس عائد ہے۔
اہم خبریں سے مزید