• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ( ایوب ناصر ،خصوصی نامہ نگار) ایف آئی اے میں گریڈ 19سے17 تک31 افسروں کے تبادلے، گریڈ 19ایڈیشنل ڈائریکٹر، گریڈ 18کے 13ڈپٹی ڈائریکٹر اورگریڈ17کے 17اسسٹنٹ ڈائریکٹر شامل ۔ ایف آئی اے کے گریڈ 19کے ایڈیشنل ڈائریکٹر ندیم ظفر کواسلام آباد زون سے کراچی ٹرانسفر کر دیا گیا ۔

اہم خبریں سے مزید