• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر عبید شاہ کو جمعرات کو کراچی میں کے تربیتی سیشن کے دوران ہیمسٹرنگ کی معمولی تکلیف ہوئی جس کے بعد انہیں آرام دیا گیا ہے۔ ان کا اسکین بھی کیا گیا، جس میں سنگین چوٹ کو مسترد کر دیا گیا۔

اسپورٹس سے مزید