کراچی (نیوز ڈیسک) جے ڈی وینس کے دورہ اسلام آباد کے بعد پاکستان میں AI میمز کی بھرمار، سوشل میڈیا پر نائب امریکی صدر کی پاکستانی ثقافت کیسا تصاویر وائرل،چائے، ناشتہ اور بازاروں کے مناظر،یہ سافٹ پاور ہے،صارفین ، آئندہ مذاکرات پر مزید ایسی تخلیقی میمز متوقع ہیں۔ نیویارک پوسٹ کی خصوصی رپورٹ کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے اسلام آباد دورے کے بعد پاکستان میں مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ میمز کی بھرمار ہو گئی ہے۔