• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خطے میں اب نیا سکیورٹی ارینجمنٹ آئے گا، اعزاز چوہدری

کراچی (ٹی وی رپورٹ)ہمشیرہ بشری بی بی مریم ریاض وٹو نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کی طبیعت مسلسل بگڑ رہی ہے۔ سفارتی ماہر خالد چشتی نے کہا ہے کہ پبلکن پارٹی ٹرمپ پرو دباؤ میں ڈالا آپ فیس سیونگ لے کر اس جنگ سے نکل آئیں اور اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ بدلتی صورتحال میں نئے علاقائی سکیورٹی انتظامات ابھر رہے ہیں جس سے خطے میں استحکام کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ وہ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں شہزاد اقبال سے گفتگو کررہے تھے۔نمائندہ جیو نیوز ایاز اخبر یوسفزئی نے بھی پروگرام میں گفتگو کی۔ تفصیلات کے مطابق پروگرام کے آغاز میں میزبان شہزاد اقبال نے کہا کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت کی خبریں سامنے آ رہی ہیں اور آبنائے ہرمز کی بحالی سے عالمی منڈیوں میں بہتری دیکھی گئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید