• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو دی اسپرنگ کپ سمیت چار گھڑ دوڑ کا انعقاد کیا جائے گا، مقابلے ساڑھے تین بجے دن میں شروع ہونگے۔