کراچی (اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے چیئرمین فقیر محمد لاکھو کی ہدایت پر سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اور فیلیئر) کے سالانہ امتحانات برائے 2026ء کے سائنس پری میڈیکل اور پری انجینئرنگ گروپس کے ریگولر طلبہ اور ان دونوں گروپس کے اسپیشل چانس سے فائدہ اٹھانے والے امیدواروں کے ایڈمٹ کارڈز بھی بورڈ کے پورٹل پر اپ لوڈکردیئے گئے ہیں۔