• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیٹرول سستا مگر عوام مہنگائی کے شکنجے میں حکومت کی رٹ کہاں ہے، بلال عباس قادری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سنی تحریک کے مرکزی صدر صاحبزادہ علامہ بلال عباس قادری نے کہا ہے کہ پیٹرول سستا مگر عوام مہنگائی کے شکنجے میں ، حکومت کی رٹ کہاں ہے، انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کے کرایوں اور اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں کمی نہ ہونا حکومتی رٹ پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے ،اگر حکومت واقعی عوام کو ریلیف دینا چاہتی ہے تو اسے فوری اور عملی اقدامات کرنا ہوں گے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید