• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ذبح ہونے والےافغان نوجوان کے تین جگری دوست شامل تفتیش

پشاور( کرائم رپورٹر) تھانہ پشتہ خرہ پولیس نے پانچ روز قبل ذبح ہونے والے افغان نوجوان کے تین جگری دوستوں کو شامل تفتیش کر لیا ۔پانچ روز قبل تھانہ پشتہ خرہ پولیس کو تاج آباد قبرستان سے افغان نوجوان زیارت گل ولد گل حضرت سکنہ تاج آباد کی لاش ملی تھی جسے نامعلوم افراد نے بے دردی سے ذبح کیا تھا پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کی تھی اس دوران پولیس نے گیارہ سے زائد افراد کو شامل تفتیش کیا تھا تاہم پولیس کاکہناہے کہ مقتول کے تین جگری دوستوں کو شامل تفتیش کیا گیا ہے مقتول سبزی فروش تھا اس کا پارٹنر بھی شامل ہے ٗمتوفی زیارت گل کو افغانستان میں سپردخاک کیا گیا ہے ٗزیارت گل تین سال قبل محنت مزدوری کے لئے ایران بھی گیا تھا تاہم وہاں سے ڈی پورٹ کیا گیا تھاٗپولیس کاکہنا
پشاور سے مزید