• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

درگئی، گھریلو تنازع پر ملزم نے بھائی، بھابی کو قتل کر دیا

پشاور(این این آئی)درگئی کے علاقے ہریانکوٹ میں گھریلو تنازع پر گھر کے اندر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، لیویز کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں ملزم نے اپنے بھائی اور بھابی کو قتل کر دیا۔لیویز حکام کے مطابق بھائیوں کے درمیان زبانی تکرار کے بعد فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔لیویز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
پشاور سے مزید