• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کاسپیکر پنجاب اسمبلی سے ان کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت

لاہور(نمائندہ خصوصی) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ہمشیرہ اور وزیر مملکت ملک رشید احمد خان کی بھانجھی کی وفات پرگورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ندیم افضل چن کے ہمراہ انکے آبائی گاؤں کھائی ہٹار ضلع قصور جا کر اظہار تعزیت کیا اس موقع سپیکر ملک محمد احمد خاں کے ماموں وزیر مملکت ملک رشید احمد اور کزن ملک احمد سعید خان سمیت خاندان کےدیگر افراد بھی موجود تھے
لاہور سے مزید