• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی گرین کارڈ ہولڈر ایرانی گلیمرس خاتون اسلحہ اسمگلنگ الزام میں گرفتار

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی گرین کارڈ رکھنے والی ایرانی کاروباری گلیمرس خاتون اسلحہ اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار، لاس اینجلس ایئرپورٹ پر حراست میں لیا گیا، ایران کیلئے ڈرونز، بم، بم فیوز اور لاکھوں گولیاں اسمگل کرنیکا الزام، نیو یارک پوسٹ کے مطابق امریکا کے شہر لاس اینجلس کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایرانی نژاد کاروباری خاتون شمیم مافی کو اس الزام میں گرفتار کر لیا گیا کہ وہ ایرانی حکومت کی جانب سے ڈرونز، بم، بم فیوز اور لاکھوں گولیاں سوڈان پہنچانے کے خفیہ سودوں میں ملوث تھیں۔

دنیا بھر سے سے مزید