• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دشمن ملکوں کیلئے جاسوسی کا الزام، ایران میں دو غیر ملکیوں سمیت چار افراد گرفتار

کراچی (نیوز ڈیسک) دشمن ملکوں کیلئے جاسوسی کا الزام ،ایران میں دو غیر ملکیوں سمیت چار افرا کو گرفتارکرلیا گیا، غیر ملکیوں کی شہریت ظاہر نہیں کی گئی، حکام کے مطابق گرفتار شدگان پر ایلون مسک کی اسٹار لنک سیٹلائٹ انٹر نیٹ کا سامان سمگل کرنے کا الزام ہے۔ایران کی تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق گرفتار افراد پر الزام ہے کہ انہوں نے ایلون مسک کی اسٹار لنک سیٹلائٹ انٹر نیٹ کا سامان ملک میں سمگل کیا جو ایران میں قابل سزا جرم ہے۔
دنیا بھر سے سے مزید