• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا نے کرپشن اور اسمگلنگ میں ملوث 19پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا یہ اہلکار ضلع کیماڑی کے مختلف تھانوں میں تعینات تھے، معطل اہلکاروں میں ضلع کماڑی کے اے ایس آئی، ہیڈ کانسٹیبل اور کانسٹیل شامل ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید