• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر پشاور کا ڈسٹرکٹ ٹریننگ ونگ کا دورہ

پشاور (اے پی پی)ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر(ڈی ای او) پشاور افتخار خان نے ڈسٹرکٹ ٹریننگ ونگ کا دورہ کیا اور طلبہ کیلئے جاری تربیتی سیشن کا جائزہ لیا ۔ ترجمان ریسکیو 1122 پشاورکیمطابق انہوں نے طلبہ سے ملاقات کی، ٹریننگ کے مختلف پہلوں پر گفتگو کی اور پیشہ ورانہ تربیت کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔
پشاور سے مزید