• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکول بند ہونے کے وقت طلبہ کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے سخت ہدایات جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ تعلیم سکول پنجاب کی جانب سےسکولبند ہونے کے وقت طلبہ کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے سخت ہدایات جاری، اس سلسلے میں جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سکول اوقات کے بعد طلبہ کو اکیلا چھوڑنے کے واقعات پر تشویش ہے، اس لیے تمام ادارے مکمل احتیاطی اقدامات یقینی بنائیں ،ہدایات کے مطابق ہیڈ آف انسٹی ٹیوشن کو تمام کلاس رومز اور دیگر جگہوں کی مکمل چیکنگ کرنے کا پابند بنایا گیا ہے تاکہ کوئی طالبعلم سکول میں رہ نہ جائے روزانہ کی بنیاد پر ایک ٹیچر یا اسٹاف ممبر کی ڈیوٹی لازمی لگائی جائے۔
ملتان سے مزید