• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راستوں کی بندش سکولوں میں حاضری بہت کم رہی

راولپنڈی ( خصوصی نمائندہ) راستوں کی بندش اور سکولوں میں چھٹی کے حوالے سے مقامی انتظامیہ کی طرف سے واضح احکامات نہ ہونے کی وجہ سے اکژ سکولز بند رہے جبک جو سکولز کھلے تھے ان میں بھی راستوں کی بندش کی وجہ سے حاضری بہت کم رہی والدن اپنے پچوں کو سکول بھیجنے تذب کا شکار رہے پیر کو بھی اس حوالے سے ا احکامات نہ ہونے کی وجہ سے والدین خاص کر ان علاقوں میں جہان راستے مکمل بند ہیں پچوں کو سکولز لے جانے والے ٹرانسپورٹر بھی راستوں کی بندش کی وجہ سے گو موگو کا شکار ہیں ۔
اسلام آباد سے مزید