• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر نے مسلح افواج شعبہ امراض چشم سےمتعلق سمری کی منظوری دیدی

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ برائے امراضِ چشم (اے ایف آئی او)، راولپنڈی کے ٹیبل آف آرگنائزیشن اینڈ ایکوئپمنٹ کی نظرثانی سے متعلق سمری کی منظوری دے دی۔یہ بات پیر کو ایوان صدر سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
اہم خبریں سے مزید