• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹ ضمنی الیکشن، ن لیگ، JUI اورPP مشترکہ امیدوار لانے پر متفق

کراچی (نیوز ڈیسک) سینیٹ کی جنرل نشست پر الیکشن پر ن لیگ، جے یو آئی اور پیپلز پارٹی کا مشترکہ امیدوار لانے پر اتفاق ہوا ہے، خیبر پختونخوا میں سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن 23 اپریل کو ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید