• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FBR؛ سفارتخانوں میں اکنامک منسٹرز تعیناتی کیلئے 23 اپریل تک درخواستیں طلب

اسلام آباد(تنویر ہاشمی ) ایف بی آر نے بیرون ملک پاکستان کے سفارتخانوں میں یں اکنامک منسٹرز کی تعیناتی کےلیے گریڈ 20اور گریڈ 21کے افسران سے23ا پریل تک درخواستیں طلب کر لی ہیں ، اکنامک منسٹرز کی تعیناتی واشنگٹن ، ریاض ، بیجنگ اور لند ن میں کی جائینگی ، پاکستان کسٹم سروس کے افسران بھی درخواستیں دے سکتے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید