• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خار دار تاروں نے راستہ روکا تو فلسطینی بچوں نے "فریڈم اسکول" قائم کرلیا

کراچی (نیوز ڈیسک) خار دار تاروں نے راستہ روکا تو فلسطینی بچوں نے "فریڈم اسکول" قائم کرلیا۔ خاردار تار لگاکر اسرائیلی آبادکاروں نے اسکول جانے کا راستہ بند کردیا،بچوں نے احتجاج اور کھلی فضا میں تعلیم شروع کی۔ فوج کی موجودگی میں نعرے اور کلاسز جاری،متبادل راستہ خطرناک ، 55طلبہ کے تعلیم سے محروم ہونے کا خدشہ ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں امّ الخیر میں اسرائیلی آبادکاروں نے خار دار تار لگا کر بچوں کے اسکول جانے کا راستہ بند کر دیا جس کے بعد فلسطینی طلبہ نے "فریڈم اسکول" قائم کر کے احتجاج شروع کر دیا۔
اہم خبریں سے مزید