کراچی (اسٹاف رپورٹر) آرٹلری میدان پولیس نے شارع فیصل ہوٹل کے قریب بیوی کے سامنے شوہر ڈاکٹر سارنگ کو رکشا سے اتار کر قتل کرنے کا مقدمہ مقتول کے بھائی سرمد حسین کی مدعیت میں درج کرلیا۔