پشاور(جنگ نیوز ) گورنمنٹ ڈگری کالج پروآ میں محفلِ حمد و نعت کا انعقاد کیا گیا،ڈیپارٹمنٹ آف سپورٹس سائنس اینڈ فزیکل ایجوکیشن کےزیراہتمام تقریب کا باقاعدہ آغاز قاری حافظ محمد وقاص صاحب کی تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، ۔ تلاوت کے بعد سید صائم عباس مشہدی، سید رضوان قادری، محمد مبشر، وقار عباس اور دیگر نے نعتیہ کلام پیش کیا۔