• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور( کرائم رپورٹر) تھانہ ریگی کی حدود میں جواں سال محنت کش کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا سربند میں بارات میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا ۔تھانہ ریگی پولیس کے مطابق گزشتہ رات انہیں اطلاع ملی کہ محلہ پارسنگ میں 22سالہ محنت کش مسافر خان کی لاش پڑی ہے جسے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے پولیس کا کہناہے کہ مقتول کے ورثاء نے پولیس کو بتایا کہ وہ شام کو گھر سے نکلا تھا را ت گئے تک انہوں نے موبائل پر اس کے ساتھ رابطے کی کوشش کی تاہم اس کاموبائل فون آف تھا پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔
پشاور سے مزید