• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینئر فوٹو جنرل سردار خیرا لال کے بھائی چل بسے

پشاور (جنگ نیوز)سینئر فوٹو جنرل سردار خیرا لال کے بھائی مدن لال موہن لال کے کزن کیا لال کے داماد کراچی میں چل بسے۔ ان کی اخر رسومات کراچی میں ادا کی جائے گی نیشنل اسلام اباد پریس کلب کے صدر عبدالرزاق سیال سیکٹری ڈاکٹر فرقان عابد عباسی اور دیگر نظار تعزیت کیا ہے۔
پشاور سے مزید