• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کاہنہ، سی سی ڈی پولیس مقابلہ، ڈکیتی کی درجنوں وارداتوں میں ملوث ملزم ہلاک

لاہور (کرائم رپورٹر سے) لاہور کے علاقے کاہنہ میں سی سی ڈی کے ساتھ مبینہ پولیس مقابلے میں ڈکیتی کی درجنوں وارداتوں میں ملوث ملزم ہلاک ہو گیا۔پولیس کے مطابق ملزم شوکت کو نشاندہی کے لیے لے جایا جارہا تھا ، اس دوران ملزم کے ساتھیوں نے فائرنگ کردی ، کراس فائرنگ میں ملزم شوکت ہلاک ہوگیا۔ حکام کے مطابق ہلاک ہونے والا ملزم ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا اور اس کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج تھے۔

لاہور سے مزید