• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعلیمی بورڈ ملتان کے ترجمان الیاس نوناری اور شوکت کھوکھر کی اسسٹنٹ کے عہدے پر ترقی

ملتان (سٹاف رپورٹر)تعلیمی بورڈ ملتان کے ترجمان محمد الیاس نوناری اور محمد شوکت کھوکھر کو اسسٹنٹ کے عہدے پر ترقی دے دی گئی اس موقع پر ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن تعلیمی بورڈ ملتان کے صدر ملک نثار احمد، جنرل سیکرٹری شیخ عمران حسین نے کہا کہ محمد الیاس نوناری محمد شوکت کھوکھرکی ترقی ان کی محنت، لگن اور ادارے کے ساتھ مخلصانہ وابستگی کا نتیجہ ہے۔
ملتان سے مزید