ملتان(سٹافرپورٹر)سٹی پولیس افیسر ملتان صادق علی ڈوگر نے ایس ایچ او تھانہ چہلیک سب انسپیکٹر انصر عباس کو ایس ایچ او تھانہ سیتل ماڑی جبکہ انسپکٹر علی حسن کو سیتل ماڑی سے ایس ایچ او تھانہ بستی ملوک تعینات کردیا سب انسپیکٹر حنیف کو ممتاز آباد سے ایس ایچ او تھانہ چہلیک انسپکٹر شہباز کو ڈی آئی بی سے تبدیل کرکے ایس ایچ او تھانہ ڈی ایچ اے تعینات کر دیا جبکہ سب انسپکٹر ساجد اشرف کو ایس ایچ او تھانہ ڈی ایچ اے سے پولیس لائنز میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔