• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی جونیئر ایشیا کپ،پاکستان پول بی میں

کراچی( اسٹاف رپورٹر) انڈر 18ایشیا کپ کیلئے جونیئر ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ کراچی میں لگایا جائے گا۔ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان ہفتے تک متوقع ہے، ایونٹ 29 مئی سے 6 جون تک جاپان میں ہوگا، جس کے شیڈول کا اعلان کردیاگیا ۔ پول اے میں بھارت، کوریا، جاپان، چائنیز تائپے اور قازقستان جبکہ پول بی میں پاکستان،ملائیشیا، بنگلادیش اور چین شامل ہیں۔ پاکستان کا پہلا میچ 30 مئی کو چین سے ہوگا۔

اسپورٹس سے مزید