کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سانیا چین میں چھٹے ایشین بیچ گیمز رنگارنگ تقریب میں شروع ہوگئے، جس میں پاکستانی دستہ کا پرچم ریسلر محمد انعام بٹ اور ایتھلیٹ فائقہ ریاض نےتھاما۔ پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون ثناء علی کو چیف ڈی مشن مقرر کیا ہے۔