• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز کیس آئی سی سی نے شروع کیا، وہی مکمل کرے،پی سی بی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل راؤنڈر محمد نواز نے آئی سی سی کو اپنے تحریری مؤقف سے آگاہ کردیا ہے۔ ان سے متعلق کی گئی کارروائی کا اعلان بھی آئی سی سی کرے گی۔ گزشتہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نشہ آور شے استعمال کرنے پر آئی سی سی نے نواز کے خلاف کارروائی شروع کررکھی ہے۔ ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق کارروائی آئی سی سی نے شروع کی ہے اور وہی اس کارروائی کو مکمل کرے گی۔

اسپورٹس سے مزید