کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریجنل انٹر ڈ سٹرکٹ سینئر( کراچی ریجن ) کے تین روزہ میچز کے تیسرے اور آخری روز زون تین اور زون سات نے اپنے اپنے جیت لئے۔ یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس پر زون تین نے زون ایک کو ہرایا۔ کے سی سی اے اسٹیڈیم پر زون سات نے ایک زون پانچ کو زیر کیا۔ زون پانچ کیلئے محمد علی بٹ123، وطن دوست56، فواد شاہ 52رنز بنائے۔