• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کالعدم تنظیم کے کارندے کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

ملتان( سٹاف رپورٹر) کالعدم تنظیم کا کارندہ انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش، عدالت عالیہ نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کے احکامات جاری کردیے، حساس اداروں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مبینہ انتہا پسند کے دیگر ساتھیوں اور سہولت کاروں کی تلاش کیلئے چھاپوں کا سلسلہ شروع کردیا، باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ حذیفہ ظفر کو کالعدم تنظیم سے وابستگی کی بناپر سی ٹی ڈی نے گرفتار کیا جس کے قبضے سے ممنوعہ اور انتہا پسند تحریری مواد برآمد کیا گیا۔
ملتان سے مزید