• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان اصل طاقت ہیں جو زمین کے مستقبل کا تعین کرینگے‘ پروفیسرآصف علی

ملتان(سٹاف رپورٹر)نواز شریف زرعی یونیورسٹی میں ڈیپارٹمنٹ آف سوائل اینڈ انوائرمنٹل سائنسز اور ڈیپارٹمنٹ آف آؤٹ ریچ کے زیر اہتمام عالمی یوم ارض 2026" ہمارا اختیار ہمارا سیارہ " کے موضوع پر آگاہی سیمینار پوسٹر و ماڈل مقابلے، ان منی مراتھن، آگاہی واک، شجرکاری مہم اور پودوں کی تقسیم کا انعقاد کیا گیا۔ان تقریبات کا افتتاح وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر آصف علی نے کیا ۔ پروفیسر ڈاکٹر آصف علی نے کہا کہ نوجوان ہی اصل طاقت ہیں جو زمین کے مستقبل کا تعین کرینگے۔
ملتان سے مزید