• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت میں جمعرات کو گداگروں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 48گرفتار کر لیے گئے، ڈی سی عرفان میمن کی ہدایت پر بلیو ایریا، ایف سکس، ایف سیون کے ایریاز سے گرفتار 34 گداگروں کو اے سی سٹی نے حوالات منتقل کر دیا، اے سی شالیمار نے 14پیشہ ور بھکاری حوالات منتقل کئے، اے سی صدر نے ای الیون اور ملحقہ ایریاز میں چیکنگ کی۔
اسلام آباد سے مزید