• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈھوک منگٹال میں بچوں کی لڑائی پر ایک شخص کوخنجر مار کر زخمی کر دیا گیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ڈھوک منگٹال میں بچوں کی لڑائی پر ایک شخص کوخنجر مار کر زخمی کر دیاگیا،تھانہ رتہ امرال کوسراج حسین نے بتایاکہ میرےسانڈو اورنگزیب نےعامر اور دونامعلوم لڑکوں کو میری بیوی سے جھگڑا کرنے سے منع کیا تودونوں نامعلوم لڑکوں نے اورنگزیب کوپکڑ لیا اور عامر نے  خنجر نکال کراورنگزیب  کو مار کر زخمی کر دیا،ان لڑکوں نے میری بیوی کوبھی ماراپیٹا ،وجہ عناد چھوٹے بچوں کی لڑائی ہے ۔
اسلام آباد سے مزید