• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد شاہدکو پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کا کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کے رہنما محمد شاہدکو پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کا کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن جاری ہو گیا ہے، محمد شاہد نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، راجہ پرویز اشرف صاحب ، جنرل سیکرٹری پنجاب سید حسن مرتضیٰ ، ڈویژنل صدر سردار اشعر حیات خان ، ڈویژنل جنرل سیکرٹری ملک خالد نواز بوبی ، ڈویژنل سیکرٹری اطلاعات عثمان ستی صاحب ، پیپلزپارٹی ضلع راولپنڈی کے صدر شوکت علی عباسی ، جنرل سیکرٹری عمار مہدی راجہ کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔
اسلام آباد سے مزید