• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاپتہ بیٹے کی ممکنہ غیرقانونی سرگرمیوں سے لاتعلقی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) یونیورسٹی کالونی کوئٹہ کے رہائشی امیر بخش نے پریس کانفرنس میں کہا کہ میرا بیٹا کاشف 13 اپریل 2026ء کو گھر سے نکلا کافی تلاش کرنے کے باوجود اس بارے میں کچھ معلوم نہیں ہوسکا یونیورسٹی کے تھانہ میں 21 اپریل 2026 کو اطلاعی رپورٹ درج کرائی ہےاگر میرے بیٹے کا کسی تنظیم سے تعلق ہوا تو میرا میرے بیٹوں اور خاندان کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا ۔
کوئٹہ سے مزید