• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر سے 24 گھنٹے میں امارات کی 32 سمیت 101 پروازیں منسوخ

کراچی( افضل ندیم ڈوگر )گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر سے امارات کی 32 سمیت 101 پروازیں منسوخ کی گئیں جن میں 28 اندرون ملک اور 73 بین الاقوامی پروازیں شامل ہیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی سے 27 لاہور سے 22 اسلام آباد 31 پشاور 14 ملتان 7 فیصل اباد 2سکھر 2کوئٹہ 4گلگت 4 کراچی اسلام اباد 10 کراچی لاہور کی 6 پرواز منسوخ کی گئیں۔

ملک بھر سے سے مزید