• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

LNG دستیابی اور پانی اخراج میں اضافے سے شارٹ فال ختم ہوجائیگا، ترجمان پاور ڈویژن

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق LNGدستیابی اور پانی اخراج میں اضافے سے شارٹ فال ختم ہوجائیگا ۔ گزشتہ شب ملک میں بجلی کی ڈیمانڈ میں اضافہ ہوا ہے جبکہ تربیلا ڈیم سے پانی سے اخراج میں رات کے وقت اضافے سے پن بجلی پیداوار بھی بڑھی ۔ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق جمعرات کی رات پیک ٹائم میں کل پن بجلی کی پیداوار 5800میگاواٹ رہی ۔
اہم خبریں سے مزید