• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران، امریکا مذاکرات بحال ہونے کی خبروں سے تیزی، 1499 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکس چینج، ایران امریکا مذاکرات بحال ہونے کی خبروں سے مارکیٹ میں اچانک بڑے پیمانے پر خریداری سے تیزی کا رحجان، کے ایس ای100 انڈیکس میں 1499پوائنٹس کا اضافہ،ایک لاکھ 70 ہزار پوائنٹس کی حد بحال،51.45 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی،سرمایہ کاری مالیت 163 ارب 37 کروڑ 41 لاکھ روپے بڑھ گئی،تاہم کاروباری حجم 9.78 فیصد کم رہا۔
اہم خبریں سے مزید