کراچی(نیوزڈیسک )برطانوی وزیر اعظم کے ترجمان نے برطانوی وزیر اعظم کے موقف کو دہراتے ہوئے ایک بار پھر کہا ہے کہ دباؤکے باوجود وہ کبھی بھی دباؤ میں نہیں آئیں گے،ترجمان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے بارہا یہ موقف دوہرایا ہے کہ ایرانی جنگ ہماری نہیں میرا کا م برطانیہ کی حفاظت ہے۔