• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر، ان لینڈ ریونیو سروس کے 32 افسران کو اضافی چارج تفویض

اسلام آباد(تنویر ہاشمی، کامرس رپورٹر)ایف بی آر نے ان لینڈ ریونیو سروس کے 32افسران کو موجودہ عہدوں کے ساتھ اضافی چارج تفویض کر دیا، گریڈ 21کے افسرڈائر یکٹوریٹ جنرل آف انٹلی جنس وانوسٹی گیشن اسلام آباد کے ڈی جی عقیلاحمد صدیقی کو8اپریل سے ٹیکس فراڈ انوسٹی گیشن ونگ آئی آر ، ہیڈکوارٹر کاچیف انوسٹیگٹر کا اضافی چارج دیاگیا ۔

اہم خبریں سے مزید