• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کا ’’گولڈ کارڈ‘‘ ویزا پروگرام ناکام، اب تک صرف ایک درخواست منظور

کراچی (نیوز ڈیسک) صدر ٹرمپ کا ’’گولڈ کارڈ‘‘ ویزا پروگرام ناکام، اب تک صرف ایک درخواست منظور، پروگرام میں غیر ملکی شہری دس لاکھ ڈالر دے کر امریکا میں رہائش حاصل کر سکتے ہیں، منصوبہ کامیاب نہ ہو سکا۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متعارف کرائے گئے ’’گولڈ کارڈ‘‘ ویزا پروگرام کے تحت، جس میں غیر ملکی شہری کم از کم دس لاکھ ڈالر دے کر امریکا میں قانونی رہائش اور کام کا حق حاصل کر سکتے ہیں، اب تک صرف ایک شخص کی درخواست منظور ہوئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید