• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مبینہ کرپشن کے الزامات پر ڈپٹی ڈائریکٹر بہاولپور کا تبادلہ، تحقیقات شروع

کراچی (اسد ابن حسن) ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے نے ڈپٹی ڈائریکٹر بہاولپور رب نواز کا تبادلہ کوئٹہ کر دیا ہے اور ان کے خلاف مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ محبوب حسن نامی شخص نے درخواست دی کے مذکورہ افسر نے بے نظیر انکم سپورٹ میں فراڈ کرنے والے افراد کی پشت پناہی کی اور تحقیقات بند کر دیں۔جس پر ڈائریکٹر ملتان خواجہ حماد الرحمن نے رب نواز کیخلاف تحقیقات کی سفارش کی۔

اہم خبریں سے مزید