• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حاجی محمد رمضان بنگلزئی کیلئے فاتحہ خوانی

کوئٹہ (آن لائن ) معروف سیاسی و سماجی شخصیت سابقہ وزیر داخلہ بلوچستان آغا عمر بنگلزئی کوئٹہ چیف انجینئر میٹروپولیٹن حاجی محمد اسحاق مینگل ارباب ادریس کاسی محمد آصف مینگل خدا بخش لاشاری ودیگر ٹکری حاجی محمد رمضان بنگلزئی کے انتقال پر فاتحہ خوانی اور تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔
کوئٹہ سے مزید